Are You Looking for the most relialbe topics wise tests of class 9, 10, first year, and 2nd year, then you are at the right place. Detail is Given below.
اگر آپ میٹرک یا انٹر کا ٹیچر ہیں یا اپنا ایک ادارہ چلاتے ہیں اور امتحان کی بہترین تیاری کرنا چاہتے ہیں، تو سوالنامہ ڈاٹ کام آپ کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ ہم آپ کے لیے تمام مضامین کے Topic-Wise Tests فراہم کر رہے ہیں تاکہ آپ ہر چیپٹر کو مکمل سمجھ کر پریکٹس کر سکیں
Topic-Wise Tests ایسے ٹیسٹس ہوتے ہیں جو ہر چیپٹر کے مختلف حصوں کو کور کرتے ہیں۔ اس سے طلبہ کو ہر ٹاپک کو الگ الگ سمجھنے اور یاد کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
ہم نے ہر چیپٹر کو آسان بنانے کے لیے اسے حصوں میں تقسیم کیا ہے:
ہر چیپٹر کے کم از کم دو ٹیسٹ:
First Half Chapter Test
Second Half Chapter Test
اگر چیپٹر بڑا ہو:تو اس کے دو سے زیادہ ٹیسٹس بھی فراہم کیے جائیں گے
تمام ٹیسٹس ادارے کے نام اور لوگو کے ساتھ فراہم کیے جائیں گے
مکمل سلیبس کور کیا گیا ہے (میٹرک اور انٹر)
سوالات بورڈ پیٹرن کے مطابق
طلبہ کی آسانی کے لیے سادہ اور واضح انداز
امتحان کی بہترین تیاری کے لیے انتہائی مفید
اور سب سے اہم بات ، یہ ٹیسٹ طلبا کے پہنچ سے دور ہوں گے تاکہ بچوں سے ٹیسٹ لینے سے پہلے بچے اس ٹیسٹ کو دیکھ نا سکیں ورنہ ٹیسٹ کا سارا مقصد فیل ہوجاتا ہے ۔
ہر ٹاپک کی مکمل تیاری ممکن
کمزور حصوں کی آسانی سے نشاندہی
بورڈ امتحان کے لیے بہترین پریکٹس
وقت کی بچت اور بہتر رزلٹ
خود اعتمادی میں اضافہ
ایک کلاس کی تمام بکس کے Topic-Wise Tests صرف 1150 روپے میں دستیاب ہیں۔
یہ قیمت انتہائی مناسب ہے اور مکمل تیاری کے لیے بہترین سرمایہ کاری ہے۔
آپ آسانی سے WhatsApp کے ذریعے آرڈر کر سکتے ہیں:
اس وٹس ایپ نمبر پر میسج کریں: 03255703077
اپنی کلاس اور مضامین کا ذکر کریں
آپ کو مکمل گائیڈ کر دیا جائے گا
آپ JazzCash کے ذریعے آسانی سے پیمنٹ کر سکتے ہیں:
اس جاز کیش/راست آئی ڈی نمبر پر پیسے بھیج کر سکرین شاٹ سینڈ کر دیں۔
Account:Jazz Cash/Rast ID/
03137848842
Name.:Abdul Rehman
آرڈر کنفرم ہونے کےبعد ایک دن (ورکنگ ڈے ) کے اندر ٹیسٹ پیپرز پرآپ کے سکول/اکیڈمی کا لوگو لگا کر آپ کو وٹس ایپ کر دئے جائیں گے۔۔
ابھی شروع کریں!
اگر آپ واقعی امتحان میں بہترین نمبر لینا چاہتے ہیں تو آج ہی ٹاپک وائز ٹیسٹ حاصل کریں اور اپنی تیاری کو ایک نئی سطح پر لے جائیں۔
محدود وقت کے لیے دستیاب — ابھی آرڈر کریں!